دفاع حضرت عمر بن خطاب ! Shia ko jawab hazrat umer p ilzam
islamic reserch rizvi bhaiApril 28, 2019
0
یہ رویت ایک جاہل انسان پیش کر رہا تھا. اس کی حقیقت علمی روشنی میں دیکھتے ہیں..میں نے ساری تفصیلات کے سکرین شوٹ دے دیے ہیں..ایک شیخ مومن نام کے آئ ڈی سے صحابہ اکرام کے خلاف بہت سے بکواس کیے گے اس میں سے ایک یہ کہ حضرت عمر آے اور کہا کہ میں نے اپنی لونڈی سے ہمبستری کر لی حلانکہ میں روزے میں تھا .اس رویت کو اہل علم سمجھ سکتے ہیں.کہ لونڈی سے ہمبستری کائز ہے قران میں سورہ نساء اور دیگر مقامات پر اللہ نے اجازت دی.اس وجہ سے حضرت علی کے پاس 18 لونڈیاں تھی اور حضرت عمر کے پاس بھی.لونڈی سے ہمبستری بالکل جائز ہے..اس کا انکار کرنے والا کافر ہے قران کا انکار ہے .سکرین شوٹ ملحاظہ فرماے.اب روزے کی حالت میں ہمبستری ہو جانا شرعی مسلہ ہے صحیح مسلم کی رویت میں بھی ایک شخص ایا اور کہا کہ یا رسول اللہ میں نے روزے کی حالت میں ہمبستری کی ہے.اب کیا کروں.حضور نے کہا کہ کفارہ دو.اب یہاں بھی رویت میں حضرت علی نےعمر کو کہا اے عمر کوئی بات نہیں روزہ کا کفارہ دے دو...اگر حضرت عمر نے غلط کیا تو یہ الزام تو حضرت علی پر جاے گا جو عمر کے کام کی تصدیق کر کے کل روزہ رکھنے.کی تلکین کر رہے ہیں..لہزا رضوی بھای کی گزارش ہے کہ کسی کم علمی کی وجہ سے صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین پر طعن نہ کریں.مزید معلومات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں..https://youtu.be/85ppG-Ve4Po
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit.
Our Company Inc.
1238 S . 123 St.Suite 25
Town City 3333
Phone: 123-456-789
Fax: 123-456-789
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.