Ads Area

تحزیر الناس دیوبند کی کتاب قاسم نانوتووی کا ختم نبوت سے انکار


تحزیر الناس دیوبند کی کتاب قاسم نانوتووی کا ختم نبوت سے انکار



(١)


محمد  بلال خان کا ہی کیوں اتنا رونا رویا جارہا ھے بلکہ اسے شہید تک کہہ ڈالا  کیا صرف اس وجہ سے کہ وہ تحریک لبیک کا حامی تھا ختم نبوت ، ناموس رسالت ، اور عظمت صحابہ، کے معاملے میں اس نے کافی کام کیا کیا یہی وجہ ھے جو اس کے لیے دعائے مغفرت کرنے اور شہید کہنے کی تو یہ بات مجھ فقیر کی بلکہ اکثر اھل علم کی سمجھ سے باہر ھے اور کیوں نہ ھو اگر سچ کہوں تو بات یہ نہیں جو بیان کی جارہی ھے ورنہ اور بھی کئ لوگ ھیں بندہ کہے گا تو شکایت ہوگی ان ہو نے بھی اس موضوعات پر تحریری اور تقریری کام کیا لیکن وہ اب بھی ہم سب کے نزدیک بالاتفاق وہابی دیوبندی ھیں اور ہم سب سنی ان کو مسلمان ہی تسلیم نہیں کرتے اس کی وجہ صرف ان کے باطل عقائد ھیں ختم نبوت کے آج جو حامی ہونے کے دعویدار بنے ھوئے ھیں ناموس رسالت علیہ السلام کی بات کرتے ھیں اس موضوع پر کتب رسائل بھی تحریر کررھے ھیں لیکن ان ہی کے مسلک کے بانی قاسم نانوتوی جن کو یہ قاسم الخیرات بے مثل عالم تسلیم کرتے ھیں سب سے پہلے ""تحذیرالناس ""نامی کتاب میں نئے نبی آنے کے احتمالات و جواز کی بات کی ان ہی کی کتاب کو دیکھ کر مرزا غلام احمد قادیانی نے اسی کی ہی بات کوڈ کرکے دعوائے نبوت کیا لیکن ان کے نزدیک مرزا غلام تو کافر ٹہرا اور قاسم نانوتوی قاسم الخیرات ٹہرے عجب تماشہ ھے

اتنی تنظیم پرستی اچھی چیز نہیں باز آئے ہم ایسی حمایت سے جو اعلی حضرت علیہ الرحمة اور اکابرین اہلسنت کی تعلیمات بلکہ شرعی اصول کے خلاف ھو کبوتر بننے کی ضرورت نہیں جو دیکھ کر آنکھیں بند کرلیتا ھے سچ بول کر جیو

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area