ads1

Ads Area

وسیلہ اختیار کرنا اور وسیلہ کیا ہے


وسیلہ اختیار کرنا اور وسیلہ کیا ہے

@Uwais Ansari naami maloon wahabi k liye
JAWABI POST:
وہابیت ہو نجدیت ہو داعشی  ہوں یا خارجی و دیوبندی _____ یہ تمام دھرم فقط مسلمانوں کو وسوسے میں مبتلا کرکے اللہ و رسول اور اسلام سے متنفر کرنے کیلئے کام کرتے اور سر دھڑ کی بازی لگاتے ہیں ____ انکی ایک پوسٹ دیکھ کے دو دو ہفتے سادہ لوح مسلمان پر ایسی یبوست نحوست اور بےزاری طاری ہوجاتی ہے کہ وہ اسلام جیسے عظیم مذہب کو چھوڑنے پر آمادہ ہوجاتا ہے (معاذاللہ)
اکثر مسلمان تو اللہ کے فضل و کرم کے سبب بچ جاتے ہیں لیکن بعض افراد اسلام کو چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرلیتے ہیں ____ اللہ رب العزت اپنے حبیب علیہ السلام کے وسیلہ جلیلہ سے ہمارے ایمانوں کی حفاظت فرمائے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ہماری زبانوں پہ جاری و ساری فرمائے آمین
زیر نظر سکرین شاٹ ایک وہابی سلفی اویس انصاری کی پوسٹ کا ہے ____ قرآن کی ایک آیت سے اس نے استدلال کیا کہ جو کام مشرکین مکہ کرتے تھے وہی کام بریلوی کرتے ہیں  _____ اب اس آیت کو سمجھنا سمجھانا کچھ بھی مشکل کام نہیں اور نہ ہی معاذاللہ ہم اس اویس انصاری کی طرح یہاں ٹونے ٹوٹکے لگا کے مسئلہ حل کرینگے بلکہ آیت میں ہی وہابی اویس انصاری کے اعتراض کا جواب موجود ہے
اویس کہتا ہے کہ مشرکین مکہ بھی فوت شدہ افراد کے وسیلےسے اللہ کی قربت حاصل کرتے تھے
جبکہ قرآن کی آیت اس وہابی انصاری کے منہ پہ جوتا مارتے ہوئے اسکا منہ کالا کررہی ہے ___ قرآن کہتا ہے کہ
"مشرکین مکہ ان فوت شدہ افراد کی عبادت کرتے تھے"
"نعبدھم" کا لفظ اپنی ماں کا دودھ سمجھ کے پی گئے؟؟؟
ملعونوں تم نے آج تک جن آیات سے استدلال کیا کبھی آیت کا پچھلا ٹکڑا چھوڑ کے اور کبھی آیت کا اگلا ٹکڑا چھوڑ کے استدلال کیا کہ کسی طرح سہی __ بس تمہارا کاروباری دھرم چل پڑے اور مال ملتا رہے
جب قرآن کہہ رہا ہے بلکہ مشرکین مکہ کا عقیدہ بیان کررہا ہے کہ ہم ان کی عبادت اس لئے کرتے ہیں کہ یہ ہمیں اللہ سے قریب کردیں تو یہ وسیلہ کیسے کہلایا؟؟؟؟؟
کیا وسیلے کا معنی کسی لغت میں عبادت کرنا بھی ہے جو تم مسلمانوں پہ شرک کے فتوے لگا کر قرآن سے کھلواڑ کررہے ہو؟؟
اب بتاؤ ہم نے آج تک اللہ کے علاوہ کس کی عبادت کی؟؟؟جب ہم اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کرتے تو پھر تم مشرکین مکہ کے بت پوجنے کو مسلمانوں کے اللہ کی بارگاہ میں وسیلہ پیش کرنے کے عمل سے کیوں اور کس طرح ملا سکتے ہو؟؟؟
اگر تمہارے نزدیک وسیلہ پیش کرنا عبادت ہے تو اپنے حلالی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے قرآن سے ایک آیت ایسی پیش کردو جس میں مسلمان کیلئے وسیلے کو حرام کہا گیا ہو؟؟ آجاؤ میدان میں ____
اور پھر اولیاء سے تم اولیاء اللہ کس منہ سے مراد لیتے ہو یہودن کے بچو ؟؟
اللہ کہے "من دونہ اولیاء"
اور تم مراد لو "اولیاءاللہ" ؟؟؟؟
جس نے اللہ کو چھوڑ کر کسی کو ولی یعنی مددگار بنایا وہ بناوٹی مددگار اولیاء اللہ سے کیسے ہوا؟؟؟
اگر تم من دونہ اولیاء میں سب مخلوق کو شامل کرتے ہو تو بتاؤ کہ اللہ کے کلام میں تعارض یا تضاد ہوسکتا ہے؟؟
ایک جگہ قرآن میں اللہ کہے
الا ان اولیاء اللہ لاخوف علیہم ولا ھم یحزنون
تو کیا دوسری جگہ انہی اولیاء کو
من دونہ اولیاء
کہہ کر انکی مذمت کرے گا؟؟
ملعون کے پترو کیا شراب پی کے پوسٹ بناتے ہو؟؟؟
ایک تو تم سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے فتوے کی زد میں آگئے کہ انہوں نے تم جیسوں کو بدترین مخلوق کہا ہے جو مشرکین کی مذمت میں نازل شدہ آیات کو مسلمانوں پہ چسپاں کرتے ہیں
اور دوسرا تم فرمان مصطفے ﷺ کے مصداق ٹھہرے کہ آپ نے فرمایا
جو مسلمانوں پہ شرک کا فتوی لگائے گا وہ خود مشرک ہوگا
اگر اس بات پہ شک ہے تو صحابی رسول حضرت سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے پوچھ لو جو راوی حدیث ہیں






وہابی قرآن میں خیانت سے کام کیوں لیتے ہیں میرے غیر مقلد

 وہابی حضرات سے گزارش ہے کہ قرآن میں بعض جگہ پر کسی چیز کا تذکرہ  اختصار کے ساتھ اور بعض جگہ پر وضاحت کے ساتھ بیان ہوتا ہے.. اختصار والے احکام کی وضاحت موجود ہو تو اس پر نگاہ ڈالنے کے بعد فیصلہ کیا جاے گا..
آؤ اس بات پر تحقیقی نظر کرتے ہیں

یہ بات کے مشرک ولی اللہ سے وسیلہ اختیار کرتا تھے یہ بات جھوٹ ہے
وضاحت.
بخاری مسلم میں اس آیات کا شان نزول لکھا
عبد اللہ ابن مسعود فرماتے ہیں یہ ایات ..ایک  جماعت عرب کے لیے نازل ہوئ جو جنات کے ایک گروہ کو پوجتے تھے.
جب وہ ایمان لاے تو اللہ نے ارشاد فرمایا کہ تم جن کی عبادت کرتا ہو وہ تو میرے آ گے سجدہ کرتے ہیں.
صحیح بخاری جلد ۲ ص ٦۸٥
 سورہ بنی اسرائیل کئ بات سے معلوم ہوا کہ وہ بت بنا کر نیک لوگو مثلا حضرت ابراھیم علیہ السلام اور دیگر انبیاء کے انکی عبادت کرتے تھے..
دوسری بات کہ اللہ جواب میں کافروں کو فرما رہے ہیں کہ اے کافر تم جن کئ پوجا کر کے میرے قریب ہونا چاہتے ہیں وہ سب انکی سنت یہ ہے کہ وہ اپنوں میں سے جو کوئ اللہ کے قریب ہے آس جا وسیلہ اختیار کرتے تھے....
وہابی حضرات کی دلیل خود انکے  خلاف ہے کہ سورہ بنی اسرائیل میں تو وسیلہ اختیار کرنا سنت انبیاء ہوئ... سنت انبیاء تعلیم امت ہوتی ہے.... لہزا قرآن مکمل طریق یہ ہے جو خیانت کر کے  چلاکی سے لوگو کو گمراہ کر رہے ہیں بدعتی لوگ...
جزاک اللہ

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area