Ads Area

امام ابو حنیفہ کی تقلید | taqleed abu hanifa kiun


Radd E Kufiyat k liye JAWABI POST:

پُرنور چہرہ :آؤ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرو___آؤ امام ابوحنیفہ کے دامن سے وابستہ ہوجاؤ___
بدشکل آدمی : ہم تو تقلید کے چکر سے جان چھڑائے بیٹھے ہیں الحمد للہ
پُرنور چہرہ: وہ تو تمہاری شکل دیکھ کر ہی محسوس ہورہا ہے کہ تم اچھے لوگوں سے وابستہ نہیں ہو
بدشکل آدمی: کسی کی شکل پہ اعتراض نہیں کیا کرتے سب صورتیں اللہ نے بنائیں ہیں
پُرنور چہرہ :الحمد للہ میرا ایمان ہے کہ ہر صورت میرے رب کی تخلیق ہے مگر اتنا تو سوچو کہ اس مالک نے تمہارے فرقے کے لوگوں کو ہی بدشکل کیوں بنایا ہے؟؟؟کبھی اس پہ غور کیا؟؟
بدشکل آدمی : اللہ کی تخلیق پہ اعتراض کرنے والے تم کون ہوتے ہو؟؟
پُرنور چہرہ: او بگلے کے بچے میں اللہ کی تخلیق پہ اعتراض نہیں کررہا بلکہ اللہ کے فیصلوں پہ عش عش کررہا ہوں ___ وہ احکم الحاکمین پہلے سے سب کچھ جاننے والا ہے ___اسے علم تھا کہ تم لوگ انبیاء اولیاء مجتہدین صالحین کے گستاخ ہوگے لہذا تمہاری کرتوتوں کے مطابق تمہیں منحوس اور مدقوق شکلوں والا پیدا کیا ہے
بدشکل آدمی: میں بچپن میں بلکہ لڑکپن میں بہت خوبصورت ہوتا تھا یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پُرنور چہرہ : بعد میں لعنت پڑی ہے؟؟؟؟؟؟
بدشکل آدمی : شرم کرو تمہارے باپ کی عمر کا ہوں
پُرنور چہرہ: بطخ کے بچے تو امام اعظم ابوحنیفہ کو کبھی قبر سے نکال رہا ہے کبھی قبر میں ڈال رہا ہے تب تجھے احساس نہیں ہوا کہ وہ تیرے کیا لگتے ہیں اور فقہا کے کیا لگتے ہیں ؟؟ تب تجھے ادب یاد نہ آیا؟؟
بدشکل آدمی: تمہاری تو زبان ہی ایک نہیں __پہلے تم نے مجھے بگلے کا بچہ کہا اور اب بطخ کا بچہ کہدیا__تمہاری کونسی بات کو سچ مانوں ؟
پُرنور چہرہ : میری دونوں باتیں سچی ہیں
بدشکل آدمی : وہ کیسے؟
پُرنور چہرہ: بگلا تیرے باپ کو کہا اور بطخ تیری امی کو
بدشکل آدمی: بگلے اور بطخ کی شادی ہوہی نہیں سکتی___
پُرنور چہرہ : تو میں نے کب کہا کہ تو شادی کا نتیجہ ہے؟؟
تیرے جیسے نکاحوں کا نتیجہ ہوں تو اسلاف کی بےادبی بھلا کیوں کریں؟ اُلو کے پتر
بدشکل آدمی: اب تم پھنس گئے تم نے اب مجھے الو کا پتر کہا ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ میں بیک وقت الو بطخ اور بگلے کا بچہ ہوں ؟؟؟؟؟؟
پُرنور چہرہ:ہو کیوں نہیں سکتا؟بگلہ تبلیغ پہ جائے تو الو گھر آسکتا ہے ____اسی لئے تو غیر مقلد کو آوارہ جانور کہا جاتا ہے_____
بدشکل آدمی: تمہیں اس بات کا غصہ ہے ناں کہ میں نے تقلید کا انکار کیوں کیا؟؟؟ ہم تقلید کو حرام سمجھتے ہیں شرک سمجھتے ہیں
پُرنور چہرہ : اچھا تو مسائل کیسے ڈھونڈتے ہو؟؟
بدشکل آدمی : ہم خود تہکیک کرتے ہیں
پُرنور چہرہ: یہودن کے بیٹے لفظِ تحقیق تجھے لکھنا نہیں آتا تو تحقیق کر کیسے لیتا ہے؟؟؟😀😀
بدشکل آدمی: ہم ترجمے والی احادیث اور ترجمے والا قرآن گھر رکھتے ہیں
پُرنور چہرہ : اچھا ترجمہ گھر میں رکھنا تقلید تو نہیں ؟
بدشکل آدمی : نہیں اسے تقلید نہیں کہتے
پُرنور چہرہ: بخاری شریف کے کتنے ترجمے اور تفاسیر ہیں تمہارے پاس؟
بدشکل آدمی: ایک ہی ترجمہ ایک ہی تفسیر
پُرنور چہرہ : تو تحقیق تو اپنی ماں کا سر کرتا ہے جب ایک ہی ترجمے پہ اکتفا کرچکا؟ اسی کو تو تقلید کہتے ہیں کہ تمام تراجم میں سے ایک کو پسند کرکے اسی پہ اعتماد کرنا کہ بس یہی کافی ہے دوسرے تراجم کی ضرورت نہیں
بدشکل آدمی :ہم تحقیق کرکے ایک ترجمہ منتخب کرتے ہیں
پُرنور چہرہ: کیسے تحقیق کرکے باقی تراجم کو رد کرتے اور ایک کو منتخب کرتے ہو ؟ ایسا کون سا کلیہ تمہارے پاس ہے کہ قرآن و حدیث سمجھنے میں تو تم ترجمے کے محتاج ہو کیونکہ عربی آتی نہیں _____لیکن عربی دان مترجمین کے ترجمے گھر بیٹھے رد کردیتے ہو؟؟
بدشکل آدمی:وہ ہمارے مولوی صاحب نے ہمیں بتایا ہے کہ دیگر تراجم ٹھیک نہیں
پُرنور چہرہ : تمہارے مولوی کی بات حرف آخر ہے؟؟
بدشکل آدمی : بالکل حرف آخر ہے!!!
پُرنور چہرہ: تو دیگر فقہا و مجتہدین میں امام ابوحنیفہ کی بات حرف آخر کیوں نہیں ؟؟؟؟
بدشکل آدمی: وہ تقلید ہوجائے گی
پُرنور چہرہ : تو تم بھی تو وہی کررہے ہو؟
بدشکل آدمی : نہیں تقلید وہ ہوتی ہے جو حنفی مالکی شافعی حنبلی کرتے ہیں___ جو وہابی کرتے ہیں اسے تحقیق کہتے ہیں
پُرنور چہرہ: اچھا تو تم محقق ہو؟
بدشکل آدمی: ہاں ہم محقق بھی ہیں اور اجتہاد بھی خود کرتے ہیں کیونکہ اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے قیامت تک
پُرنور چہرہ :ارے واہ تم تو مجتہد بھی ہو
بدشکل آدمی : الحمدللہ مجھے اجتہاد کرنے کا بہت شوق ہے لیکن ہمارے اجتہاد میں سے نجانے سمیل اتنی کیوں آتی ہے ؟؟
پُرنور چہرہ: تیرے جیسے بندے گوبر سونگھ کے بتاتے ہیں کہ بھینس حاملہ ہے یا نہیں ____ یا تیرے جیسے بندے آٹھ دس گٹر سونگھ کر بتاتے ہیں کہ ان آٹھ دس گٹروں میں سے کونسے گٹر کا ڈھکن اٹھا کر اسے صاف کیا جائے تو پانی کے نکاس میں روانی آجائے گی لہذا اس قسم کے اجتہادوں سے سمیل ہی آیا کرتی ہے _____تمہارےاجتہاد منی کے پاک ہونے سے شروع اور اسے کھا لینے پہ ختم ہوتے ہیں مجتہد صاحب سمیل تو آئے گی
بدشکل آدمی: منی تو بہت پاک چیز ہے بڑی متبرک چیز ہے بہت بڑی نعمت ہے اسی اشرف المخلوقات انسان پیدا ہوتا ہے اسی سے انسان کی نسل بڑھتی ہے تم اسے برا مت کہو
پُرنور چہرہ : بیوی کیساتھ ہمسبتری کے بعد غسل کیوں کرتے ہو؟
بدشکل آدمی : میں تو نہیں کرتا
پُرنور چہرہ: کیوں؟
بدشکل آدمی: میں اجتہاد کرتا ہوں
پُرنور چہرہ : مثلاً؟
بدشکل آدمی : پیشاب زیادہ ناپاک ہے یا منی؟
پُرنور چہرہ: پیشاب زیادہ ناپاک ہے
بدشکل آدمی: تو دن میں دس بار بھی پیشاب کرنے سے غسل فرض ہوتا ہے؟
پُرنور چہرہ : نہیں ؟
بدشکل آدمی : تو اگر زیادہ ناپاک چیز کے اخراج سے غسل فرض نہیں ہوتا تو کم ناپاک منی کے اخراج سے کیسے غسل فرض ہوا؟؟؟
پُرنور چہرہ: جی او کھوتی دیا پترا___نص کے مقابلے میں قیاس کرنا تیرے جیسے مجتہد کا ہی کام ہے ___ۨہمیں امام ابوحنیفہ کے غیرمنصوص مسائل پہ کئے گئے اجتہاد پہ بھی عمل نہیں کرنے دیتااور خود دبھڑ دُھوس کو بھی دین سمجھتا ہے؟
بدشکل آدمی: گالی مت دو
پُرنور چہرہ : تجھے گالی دینا بھی گالی کی توہین ہے ____تیرے جیسے کتے ہمیشہ امام الائمہ سراج الامہ امام ابوحنیفہ پہ بھونکیں گے تو ضرور ____ کیونکہ کتے چاند کو دیکھ کے اسی لئے بھونکتے ہیں کہ ایک تو خوبصورت ہے دوسرا بلندی پہ ہے تیسرا دسترس سے باہر چوتھا کتوں کے بھونکنے سے ڈر کے بھاگتا بھی نہیں بلکہ ایک جگہ رہ کے آب و تاب سے چمکتا رہتا ہے
بدشکل آدمی : امام ابوحنیفہ نے اپنی تقلید کا حکم دیا ہے ؟؟
پُرنور چہرہ: او رنگروٹ کے بچے وہ نبی نہیں ہیں کہ اپنی اطاعت اور اتباع کا حکم دیں ___ وہ مجتہد تھے اور مجتہد کا کام ہی یہ ہوتا ہے کہ ایسے نت نئے مسائل جو نص سے ثابت نہ ہوں ان کو دیگر آیات و احادیث کی روشنی میں اپنے اجتہاد اور قیاس سے حل کرکے امت کیلئے پیش کردینا اور وہی انہوں نے کیا ______نو لاکھ تینتیس ہزار جزئیاتِ قوانین کو مدون اور مرتب کرکے اپنے آقا جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی امت کیلئے پیش کیا ___اور ہم نے بطور مقلد انکو قبول کیا _______ہمیں جب بھی کوئی مسئلہ درپیش ہو اور مفتیان عظام سے اس کا حل پوچھتے ہیں
بدشکل آدمی: میں بھی مجتہد ہوں مجھ سے کیوں نہیں پوچھتے؟
پُرنور چہرہ : شراب پینے والے کو کتنے کوڑے مارنے چاہئیں ؟
بدشکل آدمی : 70 کوڑوں کی سزا دینی چاہئے
پُرنور چہرہ: اور جو پیشاب پئے اسے کتنے کوڑے مارے جائیں؟
بدشکل آدمی: قرآن و حدیث میں اس کے بارے میں کوئی حکم نہیں نہ ہی اسکی سزا ہے
پرنور چہرہ : چل پھر ایک دو گلاس پیشاب کے غٹا غٹ پی کے دکھا؟؟؟؟
بدشکل آدمی :پی لونگا اسکی کون سی سزا ملنی ہے؟؟ لیکن تو کوئی اور مسئلہ پوچھ ؟
پرنور چہرہ: اچھا چل ایک نمازی کی ایک رکعت کے دو سجدوں میں سے ایک سجدہ چھوٹ گیا اور اسے آخری رکعت کے دوران یاد آیا تو اب اسے کیا کرنا ہوگا قرآن کی آیت پڑھ یا حدیث پیش کر؟
بدشکل آدمی : مجتہد سے ایسے سوال نہیں پوچھا کرتے
پُرنور چہرہ : اچھا چل یہ بتا گوبھی کتنے روپے کلو ہے ؟؟؟
بدشکل آدمی : وہ تو امی سے پوچھ کے بتاؤنگا
پُرنور چہرہ: تیرے ابو سبزی نہیں لاتے؟
بدشکل آدمی: انہیں دکاندار تھوڑی دیتا ہے ____امی تو تھیلے بھر بھر کے لاتی ہیں
پُرنور چہرہ : چل اب تجھے آخری سوال کرتا ہوں تیری پوری نجدیت میں سے ایک بندہ بھی اس سوال کا جواب نہیں دے سکتا ____تقلید کو تم لوگ حرام اور شرک کہتے ہو ___ تو ظاہر ہے خود اجتہاد کرتے ہو گے _____ تیری پوری نجدی پارٹی کو چیلنج ہے کہ دس ایسے مسائل پہ اپنا اجتہاد پیش کردو جو فقط تمہاری نجدی پارٹی نے کیا ہو ہمارے کسی امام و فقیہہ اور مجتہدِامت نے نہ کیا ہو ؟؟؟؟؟؟ بول اب جواب کب دے گا ؟
بدشکل آدمی : جب آئے گا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area