ads1

Ads Area

Ikhtilaf Ë umat or him



اسلام و علیکم محترم علماء و طالب علم حضرات.. 
اختلف امت رحمت ہے.. یہ سننے کی حد تک یاد ہے ہمیں.. 
بھیرہ شریف یا منہاج القران یا کسی معتبر شخصیت یا مدرسہ اہل سنت میں کوئ رافضی شیعہ عالم یا عیسائ عالم آ جاے اور اس کو عزت و تقریم کے ساتھ خوش آمدید کہا جاے تو ہمارے بعض العلماء فیسبک و یوٹیوب علی تحقیق گوگل فتوی لگا دیتے ہیں. 
میں اس وقت رد رافضیت و قادیانیت پر ڈنکے کی چوٹ پہ کام کر رہا ہوں الحمد اللہ مگر یہ حال دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ.  ہم اعوام الناس کو اپنا مسلک کے علماء و مقدسات و مدارس کے خلاف ایسا بعض اور حسد کے ساتھ دور کر رہے ہیں کہ یہ وہ جماعت اہل سنت بریلوی ہے 2007 میں ہر ایک مثال دیتا تھا کہ علماء ایک جماعت ایک کوئ تضاد نہیں مگر اج سوشل میڈیا کے علماء و مشائخ یوٹیوب کی وجہ سے. جماعت دعوت اسلامی الگ. جماعت لبیک پاکستان جلالی الگ. لبیک یا رسول اللہ رضوی الگ. ضیاء العلوم الگ. بھیرہ شریف بریلی شریف. اور گولڑہ شریف الگ... 

اختلاف حق تھا مگر مخالفت نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا.. 
اب دیوبند و وہابیت ہم پہ ہنس رہی ہیں. اب مرزا انجیئنر جیسے لوگو نے حنفیت کے جڑ ہلا کر رکھ دی.. مگر دیوبند بریلوی کے پیچے اور بریلی دیوبند کے 
قادیانیت و رافضیت اپنا کام کر رہی ہے.... 
اگر علمی اختلاف پہ انگشت تنقید کرنے والوں کو اتنا شوق ہے تو 

سب سے پہلے امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے شروع کریں.. انکے شاگردوں پہ فتوی لگائین.. 
یا امام بخاری کو امام زہلی نے اپنی مجلس اور اپنے شہر سے کیوں نکالا اور پھر امام بخاری کو اپنا گاؤں سے در بدر کیوں کیا گیا.. اور مزار بھی بخارا سے چند کلو میٹر دور ایک جنگل میں کیوں بنا.. 
امام مسلم نے بخاری سے ایک رویت بھی نہیں لی کیوں... 
امام نسائ نے ایک رویت نہیں لی کیوں.. 
امام ترمزی نے مسلم سے ایک بھی نہیں روئت کی کیوں. 
اگر علمی اختلاف میں ایک شیعہ کسی مدرسہ میں آیا تو مدرسہ والے سنی نہیں رہے تو میں اہل سنت کے ان لوگو کے حوالہ جات دیتا ہوں آپ لگاو فتوی... 

مسلک اختلاف حقیقت ہے مگر پیار سے.. 
فتوی عقائد پہ ہوتا ہے.. کسی سے ملاقات پہ ہوتا تو میں اور میرے ساتھ ہزاروں مسلم جو نوکری یہود و نصاری کے ساتھ کرتے ہیں روز ملتے جلتے ہیں تو سب پہ فتوی ہوتا.. 
م
قاضی فتوی مرتقد کے اعتقاد کو دیکھ کہ دیتا ہے.. نہ کہ مرتقد کے کسی سے ملنے پہ... 
محمد اقبال رضوی قادری.. 
YouTube channel subscribe krwain 
https://youtu.be/JOPVxgNK9fs

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area