Ads Area

كتاب سليم بن قيس الهلالي URDU | اردو

کتابُ سُلَیْم بْن قِیْس ہلالی شیخ ابو الکزاب سلیم بن قیس ہلالی عامری کوفی کی کتاب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب شیعوں کے بقول شیعہ کی پہلی قلمی کاوش تھی جسے امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کے دور حکومت میں تالیف کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اہل بیتؑ کے فضائل، امام‌ شناسی اور رحلت پیغمبر اکرمؐ کے بعد کے حوادث کے بارے میں وارد ہونے والی احادیث پر مشتمل ہے




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area