ads1

Ads Area

معدے میں تیزابیت کا علاج آپ کے کچن میں -

*نظام ہضم کیلئے ایک زبردست نسخہ*

کھانا ہضم نہیں ہوتا کھانے کے بعد گیس ہوجاتی ہو پیٹ میں معدہ میں یا سانس کی نالی میں جلن ہوتی ہے ہو قبض رہتی ہو یہ نسخہ معدہ کے تقریبا تمام امراض میں بہت مفید ہے۔

*نسخہ الشفاء :*
میتھرے 20 گرام،
کلونجی 20 گرام،
اجوائن دیسی 20 گرام،
زیرہ سفید 20 گرام،
چھلکا اسپغول 20 گرام،
پودینہ خشک 20 گرام،
تخم بالنگو 10 گرام

*ترکیب تیاری :*
تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر چھلکا اسپغول ثابت ہی ملا لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں۔

*مقدار خوراک :*
ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں  ایک ہفتہ میں معدہ کے تمام امراض سے چھٹکارہ مل جائے گا...

*📝نوٹ:* اتنا کھانے کی ضرورت ھی کیا ہے جو زحمت بن جائے ۔۔۔۔، کم کھائیں صحت مند رہیں 😇

پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area