ads1

Ads Area

difference between madrasa and formal education

difference between madrasa and formal education
میرا ایک سوال

کوئی جواب دینا پسند کرے گا
کہ کراچی میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں جبکہ آج سے ملک بھر میں تنظیم المدارس کے امتحانات کا بھی آغاز ہوگیا ہے  تنظیم المدارس کے دو  امتحانی مراکز دیکھنے کا اتفاق ہوا جہاں نہ پولیس نہ رینجرز نہ ویجلنس ٹیموں کے چھاپے نہ نقل کرانے والوں کا جم غفیر بلکہ فرش پر بیٹھ کر قال اللہ وقال الرسول کی تعلیم حاصل کرنے والے بوریا نشین اپنے اساتذہ کا احترام اور وقار رکھتے ہوئے اپنا اپنا پیپر حل کر رہے   ہیں یہ وہ واضح فرق ہے جو دونوں تعلیمی سلسلوں کے درمیان نظر آرہا  ہے کیا کوئی غیر جانبدار میڈیا ان دونوں امتحانات کے واضح فرق کو دنیا کے سامنے رکھے گا تاکہ ان دانشوروں کے منہ بند ہوسکیں جو صبح شام مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرکے اس کی بربادیhy چاہتے ہیں حکومت اہنے زیر انتظام اربوں روہے کے اخراجات سے چلنے والے ادارے تو درست نہیں کرسکتی وہ مدارس کا نظام خاک چلائیں گے لہذا ان بوریا نشینوں کو ان کے حال پر رہنے دیا جائے اور اپنے اداروں کے حال پر توجہ دی جائے کیا کوئی میڈیا یہ دونوں مناظر ایک ساتھ عوام کے سامنے رکھے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایک ادنی سا
طالب علم

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area