ads1

Ads Area

hazir o nazir hazoor han | حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم رحمت العالمین ہیں



توجہ فرمائیں. پوسٹ نمبر 1.
 تمام پوسٹ دیکھو ایک نئ بات ملے گی.
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم رحمت العالمین ہیں.
 العالمین سے مراد کیا. ہر زرہ زرہ ہے کہ نہیں.. زمین کے اندر حشرات و جانور انسان اللہ کی ہر مخلوق.. 
 عالم سے مراد ہر وہ شے جو اللہ کی مخلوق ہے.
. کیا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام جہانوں کے لیے زرہ زرہ کے لیے رحمت ہیں.
تو یقیناً حضور کائنات کے ہر زرہ کا علم بھی رکھتے ہیں
کیونکہ علم کے بغیر راحم (مہربان)رحمت (مہربانی) نہیں کر سکتا
.
اگر اپ متفق ہیں تو.
کمنٹس میں ہماری اصلاح کریں
 رضوی بھائی.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area