پوسٹ نمبر 2
اگر عالمین کے زرہ زرہ کے لیے حضور رحمت ہیں مہربانی کرنے والے ہیں..
اللہ رب العالمین ہے اور حضور رحمت العالمین ہیں.
جس جس شے کا اللہ رب اس اس شے پر حضور رحمت ہیں.. اللہ کی عطا سے.
وما ارسلنک الہ رحمت العالمین

تو جب سے جہاں ہیں تب سے ان پر حضور رحمت ہیں
تو حضور کب سے ہیں..
تو حضور کب سے ہیں..
جواب دیں