ads1

Ads Area

hazoor pak zinda hn | hazoor rahmat ul lealemeen han part 3



قسط نمبر 3
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم رحمت العالمین ہیں..
اگر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم رحمت یعنی مہربان رحم کرنے والے ہیں وہ بھی العالمین پر...
 .جب سے عالمین ہیں تب سے العالمین پر رحمت کرنے والے کا ہونا ضروری ہے. جب تک العالمین زندہ ہیں اور موجود ہیں تو العالمین پر رحمت کرنے والے کا زندہ ہونا ضروری ہے ورنہ العالمین باقی ہوں رحمت کرنے والا مر جاے تو کیسے ممکن ہے..
اگر اج العالمین ہیں اور ان پر حضور کی رحمت ہے تو. 
رحمت صفت ہے اور حضور موصوف .
موصوف کے بغیر صفت کیسے ممکن ہے.. گویا
 وما ارسلنک الہ رحمت العالمین سے معلوم ہوا کہ حضور رحمت العالمین ہیں تو ہر زرہ زرہ کا علم بھی رکھتے ہیں کیونکہ علم کے بغیر راحم رحم نہیں کر سکتا اور حضور زندہ بھی ہیں ورنہ مردہ راحم رحم کیسے کر سکتا ہے..
پوری وضاحت کے لیے پہلے اقساط بھی دیکھ لو باقی آ رہی ہیں.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Area